لاہور (نیوزڈیسک)سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سات کھلاڑی سری لنکا روانہ ہوگئے۔ون ڈے ٹیم کے کھلاڑیوں میں مختار احمد،بلال آصف،عماد وسیم،محمد عرفان،انور علی،بابر اعظم اور شعیب ملک شامل ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے ساتوں کھلاڑی سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ گیارہ جولائی کو کھیلا جائےگا۔معروف ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کی پاکستان کی قومی ٹیم میں واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ شعیب ملک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیںگے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف



















































