کولمبو (نیوز ڈیسک) پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ بدستور جاری رکھا ہوا ہے اور ان کا نام سری لنکا کیخلاف ایک سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی باﺅلرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر آچکا ہے۔ وہ تاحال 21 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں۔ یاسر شاہ نے سری لنکا کیخلاف سیریز کے پہلے میچ میں 9 وکٹیں لی تھیں۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں یاسر نے8 سری لنکنز شکار کئے جبکہ آج شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز وہ تاحال چار وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں۔ یاسر شاہ سے قبل یہ اعزاز سعید اجمل کے پاس تھا۔ انہوں نے سری لنکز کیخلاف تین میچوں کی سیریز میں 18 وکٹیں لے رکھی ہیں۔ عمران خان اور محمد آصف سری لنکنز کیخلاف 17،17 وکٹیں لے چکے ہیں۔ عمران خان نے بھی یہ کارنامہ تین میچوں کی سیریز جبکہ محمد آصف نے دو میچوں کی سیریز میں کیا تھا۔
یاسر شاہ سری لنکا کیخلاف سیریز میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
اسلام آباد سے اغوا نوجوان کی تشدد زدہ لاش صوابی سے برآمد



















































