پالی کیلے(نیوزڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل پالی کیلے میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی ٹیم پالی کیلے پہنچ گئی جہاں آج شام وہ ٹریننگ میں حصہ لے گی ۔میچ کی تیاری کے لئے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں بھرپور پریکٹس میں مصروف ہیں ۔امکان ہے کہ پہلا میچ جیتنے والی پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔محمد حفیظ کی بائیومیکنسکس رپورٹ ابھی تک نہیں آئی ہے۔اس لئے رپورٹ آنے تک حفیظ میچ میں بولنگ کراسکیں گے۔کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم پہلا میچ جیت کر ردہم میں آگئی ہے اور پوری کوشش ہے کہ سیریز جیت کر چیمینز ٹرافی کےلئے راہ ہموار کرلیں ۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ون ڈے پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔
پاک سری لنکا دوسرا ون ڈے پالی کیلے میں کھیلا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری



















































