اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک سری لنکا میچ میں بدترین واقعہ،کرکٹ کی رسوائی کا ایک اورباب رقم

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوزڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران سری لنکن تماشائیوں کی ہلڑ بازی اور پتھراو¿ پر کھیل کو کچھ دیر کیلئے روک دیا گیا۔گزشتہ روز یہاں پریما داسا میدان کے اندرایک پاکستانی فیلڈر کے قریب پتھر گرنے کے بعد کھلاڑی کچھ دیر کیلئے ڈریسنگ روم چلے گئے اور کھیل بیس منٹ تک معطل رہا۔میزبان ٹیم پاکستان کے سکور 4-316 کے جواب میں 7-158 پر میچ بچانے کی کوشش کر رہی تھی جب دنوں ٹیموں کے مداحوں کے درمیان تصادم پر پولیس کے خصوصی دستے پہنچے اور سکور بورڈ کے قریب دو سٹینڈز کو تماشائیوں سے خالی کرایا۔میدان میں ہوئی ہلڑ بازی سے کسی کھلاڑی کو نقصان نہیں پہنچا ¾ کسی گرفتاری کی فوری اطلاع بھی نہیں ملی۔ عینی شاہدین کے مطابق پتھراو¿ کی وجہ سے سٹیڈیم کے باہر کھڑی کچھ گاڑیوں کے شیشے ٹوٹے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…