اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پروٹیز بنگلہ دیش کرکٹ سیریز فکس تھی ,شعیب اختر

datetime 16  جولائی  2015
Pakistan's banned fast bowler arrives to face the tribunal at Pakistan Cricket Academy on Monday, April 28, 2008 in Lahore, Pakistan. Akhtar has filed an appeal against five-years ban imposed by Pakistan Cricket Board on him for breaching code of conduct. (AP Photo/K.M.Chaudary)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ بنگلہ دیش کرکٹ سیریزمیں فکسنگ،شعیب اخترکے بیان نے ہنگامہ برپا کردیا- سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کو فکس قرار دیتے ہوئے آئی سی سی سے تحقیقات کی اپیل کی ہے ۔ پاکستانی سابق کرکٹر شعیب اختر نے جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بنگلہ دیش میں ہونے والے دوسرے اور تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کی بڑے مارجن سے شکست کے بعد سیریز کو فکس قرار دیا ۔ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ بنگلہ دیش کی چیمپئنز ٹرافی میں نمائندگی کیلئے جنوبی افریقہ سے معاہدہ کیا گیا ہے ۔ اسی کے ساتھ راولپنڈی ایکسپریس نے آئی سی سی سے معاملے کی تحقیقات کی اپیل بھی کر دی –



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…