اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ میں سائیکلنگ تقریب میں کرن خان کی شرکت

datetime 13  جولائی  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاکستان کی اسٹار سوئمر کرن خان امریکہ میں مسلم ایتھلیٹس کی آگاہی کے لئے ہونے والی سائیکلنگ کی تقریب میں شرکت کر رہی ہیں۔ کرن خان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی ان کے لئے اعزاز ہے۔ امریکہ میں ہونے مسلم ویمن ایتھلیٹس رائیڈ فار رائٹس اینڈ اسپورٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرن خان کر رہی ہیں۔ 17جولائی کو ہونے والے اس میگا ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ سعودی عرب، ایران، افغانستان، اردن، مصر اور امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹس حصہ لے رہی ہیں۔ کرن خان کا کہنا ہے کہ وہ ایک تیراک ہیں، جن کے لیے سائیکلنگ ایک مختلف چیز ہے، مگر اسپورٹس کی ترقی اور لوگوں میں اسپورٹس سے متعلق ا?گاہی کے لیے وہ کچھ بھی کریں گی۔ امریکہ میں ہونے والے ایونٹ میں کرن خان کی شرکت سے پاکستان کا دنیا بھر میں امیج بہتر ہوگا اور دنیا میں یہ ثابت کرنے کا بھی موقع ملے گا کہ پاکستان کی خواتین کھیلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…