اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

زخمی حارث سہیل دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے

datetime 23  جون‬‮  2015

زخمی حارث سہیل دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل زخمی ہونے کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق25سالہ حارث سہیل نے ٹیم مینجمنٹ سے گھٹنے میں درد کی شکایت کی جس کے بعد انہو ں نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے سلسلے… Continue 23reading زخمی حارث سہیل دورہ سری لنکا سے باہر ہوگئے

فنچ کے سینے پر بال لگ گئی ، ہسپتال منتقل ، منہ سے خون آنے لگا

datetime 23  جون‬‮  2015

فنچ کے سینے پر بال لگ گئی ، ہسپتال منتقل ، منہ سے خون آنے لگا

لندن (نیوز ڈیسک)یارکشائر کےلئے کھیلتے ہوئے آسٹریلوی کرکٹر آرون فنچ کے سینے پر بال لگ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی اوپنر وارسسٹرشائر کے باو¿لر کرس رسل کی گیند کو پل کرنا چاہتے تھے تاہم بال ان کے سینے پر لگ گئی۔فنچ بغیر کسی سہارے کے میدان سے… Continue 23reading فنچ کے سینے پر بال لگ گئی ، ہسپتال منتقل ، منہ سے خون آنے لگا

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 23  جون‬‮  2015

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

میرپور (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ بدھ کو میر پور میں کھیلا جائیگا تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ بدھ کو میر پور میں کھیلا جائیگابنگلہ دیش کو بھارت کے خلاف سیریز میں 2-0 کی فیصلہ… Continue 23reading بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 25 جون سے شروع ہوگا

datetime 23  جون‬‮  2015

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 25 جون سے شروع ہوگا

کولمبو (نیوز ڈیسک)سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزکا دوسرا میچ 25 جون سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جولائی سے پالے کیلی میں… Continue 23reading سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 25 جون سے شروع ہوگا

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائےگی

datetime 23  جون‬‮  2015

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائےگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن(پی ڈی ایس اے) کے زیراہتمام قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ روواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے، اور یہ… Continue 23reading قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائےگی

ٹنڈولکر اور بھارٹی ٹیم کے مداح پر بنگلہ دیش میں حملہ

datetime 23  جون‬‮  2015

ٹنڈولکر اور بھارٹی ٹیم کے مداح پر بنگلہ دیش میں حملہ

میر پور (نیوز ڈیسک)لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سب سے بڑے مداح سدھیر گوٹم نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلہ دیش کے ہاتھوں دوسرے ایک روزہ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بنگلہ دیشی شائقین کرکٹ نے اس پر ڈھاکہ میں حملہ کیا۔اپنے جسم کو بھارتی ترنگے سے پینٹ کرنے والے… Continue 23reading ٹنڈولکر اور بھارٹی ٹیم کے مداح پر بنگلہ دیش میں حملہ

محمد حفیظ کو 14 روز کے اندر اپنے ایکشن کا معائنہ کرانا ہوگا، آئی سی سی

datetime 23  جون‬‮  2015

محمد حفیظ کو 14 روز کے اندر اپنے ایکشن کا معائنہ کرانا ہوگا، آئی سی سی

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راو¿نڈر محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن کے حوالے سے کہا ہے کہ انہیں 14 دن کے اندر اپنے ایکشن کا معائنہ کرانا ہوگا۔آئی سی سی کے اعلامیئے کے مطابق گال ٹیسٹ میں آل راو¿نڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا گیا ہے اس لئے انہیں… Continue 23reading محمد حفیظ کو 14 روز کے اندر اپنے ایکشن کا معائنہ کرانا ہوگا، آئی سی سی

ورلڈ کپ کو ارٹر فائنل نہ کھیلنے کا پچھتاوا رہے گا ، محمد عرفان

datetime 23  جون‬‮  2015

ورلڈ کپ کو ارٹر فائنل نہ کھیلنے کا پچھتاوا رہے گا ، محمد عرفان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے طویل القامت فاسٹ باو¿لر محمد عرفان نے 2015 ورلڈ کپ میں آسٹرییا کے خلاف کوارٹر فائنل نہ کھیلنے کو اپنے کیریئر کا سب سے بڑا پچھتاوا قرار دیدیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ میں اب بالکل ٹھیک اور فٹ ہوں کیونکہ بحالی کا عمل بہت اچھا تھا لیکن مجھے… Continue 23reading ورلڈ کپ کو ارٹر فائنل نہ کھیلنے کا پچھتاوا رہے گا ، محمد عرفان

ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ خوشی سے سرشار

datetime 23  جون‬‮  2015

ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ خوشی سے سرشار

کولمبو(نیوز ڈیسک) ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ وقار یونس خوشی سے سرشار ہیں۔وقار یونس نے کہا کہ بیٹسمینوں کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے جنھوں نے گال ٹیسٹ میں سری لنکن اسپنرکا بڑے اعتماد سے سامناکیا، خاص کر سرفراز احمد نے جس اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی اس نے انھیں دباوا… Continue 23reading ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ خوشی سے سرشار