پالی کیلے(نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل بدھ پالی کیلے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ گرین شرٹس کو پانچ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ دمبولا میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرایا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 19 جولائی ، چوتھا ون ڈے 22 جولائی جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 26 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ سیریز کا تیسرا اور چوتھا ون ڈے آرپریما داسا سٹیڈیم، کولمبو جبکہ پانچواں ون ڈے مہندا راجاپاکشے سٹیڈیم، ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ میچز کی سیریز 2-1 سے جیت چکی ہے۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔
پاک سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ بدھ کو کھیلا جائےگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































