جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سعید اجمل پھرریڈار میں آگئے

datetime 13  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ سعید اجمل ہمارے ریڈار میں ہیں۔کاﺅنٹی کرکٹ میں ان کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہیں، وقت آنے پر انھیں قومی ٹیم میں شامل کرلیا جائیگا۔انھوں نے کہا کہ آف اسپنر پاکستان کا اثاثہ ہیں، انگلینڈ میں ان کی پرفارمنس میں مسلسل بہتری آرہی ہے، وہ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، انھوں نے کہا کہ عرفان بھی مکمل فٹ ہوچکےتاہم انہیں احتیاط سے استعمال کرینگے۔ہارون رشید نے کہا کہ فواد عالم دورئہ بنگلہ دیش میں پرفارم نہیں کرسکے تھے، وہ ٹیسٹ کرکٹ کیلیے زیادہ موزوں اور طویل المدتی منصوبے کا حصہ ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…