کراچی(نیوزڈیسک)…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماسٹر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہےکہ پاکستان چیمپینز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سوال سلیکٹرز سے ہونا چاہیئے۔ یونس خان نے کہا کہ اگر پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے کوالیفائی نہ کیا، تو ذمے دار وہ ہونگے جنہوں نے مجھے ون ڈے ٹیم سے باہر کیا۔ان کا کہناتھا کہ برائے مہربانی میرا مصباح سے موازنہ نا کیا جائے،ہم دونوں کے اسٹائل میں بہت فرق ہے، ان سے4 سال چھوٹا اور کہیں زیادہ تجربہ کار ہوں۔
پاکستان چیمپئنز ٹرافی نہ کھیل سکے تو سلیکٹر ز سےسوال ہونا چاہیے،یونس خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































