اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

لارڈز ٹیسٹ ‘ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 405 رنز سے ہرادیا

datetime 20  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لارڈز(نیوز ڈیسک)لارڈز میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو چار سو پانچ رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کرلی ہے۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے نویں بڑی فتح ہے۔ پہلی اننگز میں دو سو چوون رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی نامکمل دوسری اننگز ایک سو آٹھ رنز سے دوبارہ شروع کی اور دوسری اننگ کا ٹوٹل ، پہلی اننگز کی لیڈ کے برابر پہنچنے پر۔ یعنی دو سو چوون رنز ، دو کھلاڑی آوٹ پر ڈیکلیئر کردی۔ ڈیوڈ وارنر تیراسی رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ انگلینڈ کو جیت کیلئے پانچ سو ا?ٹھ رنز کا ہدف ملا ، کھیل میں دو دن کے پانچ سیشنز باقی تھے لیکن انگلش بیٹسمین بھاری ہدف کے دباو ?تلے دب گئے اور ٹیم د سیشنز بھی نہ کھیل سکی۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم سینتیس اوورز میں ایک سو تین رنز پر ڈھیر ہوگئی ، مچل جونسن نے تین، ہیزل ووڈ اور لیون نے دو ، دو وکٹیں حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…