بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

جیت تو گئے لیکن مطمئن نہیں ہوں: وقار یونس

datetime 25  مئی‬‮  2015

جیت تو گئے لیکن مطمئن نہیں ہوں: وقار یونس

لا ہور (نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف دونوں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ جیتنے کے باوجود وہ ٹیم کی مجموعی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پہلا ٹی 20 پانچ وکٹوں اور دوسرا میچ دو وکٹوں سے جیت… Continue 23reading جیت تو گئے لیکن مطمئن نہیں ہوں: وقار یونس

ممبئی انڈینز ایک بار پھر آئی پی ایل چیمپئن بن گئی

datetime 25  مئی‬‮  2015

ممبئی انڈینز ایک بار پھر آئی پی ایل چیمپئن بن گئی

کولکتہ (نیوز ڈیسک)آئی پی ایل فائنل میں ممبئی انڈینز نے چنائی سپر کنگز کو 41رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کے ایک بار پھر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ ممبئی انڈینز نے پہلے کھیلتے ہوئے 202 رنز بنائے تاہم جوابی اننگز میں دھونی الیون بالکل بے بس دکھائی دی اور بمشکل آٹھ وکٹوں کے… Continue 23reading ممبئی انڈینز ایک بار پھر آئی پی ایل چیمپئن بن گئی

وقار یونس ماضی کی یادیں تازہ کرتے رہے

datetime 25  مئی‬‮  2015

وقار یونس ماضی کی یادیں تازہ کرتے رہے

لاہور (نیوز ڈیسک)زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ سے قبل وقار یونس ماضی کی یادیں تازہ کرتے رہے اور سٹیڈیم کی پریکٹس پچ پر بولنگ کرواتے رہے۔ اس وقت دراصل پریکٹس کا ٹائم تھا اور ہیڈ کوچ کھلاڑیوں سے پہلے ہی میدان میں آگئے تھے اس لئے انہوں نے موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور… Continue 23reading وقار یونس ماضی کی یادیں تازہ کرتے رہے

بورڈ حکام نے ”غلطی سے“ رضوان احمد کو نائب کپتان بنا دیا

datetime 25  مئی‬‮  2015

بورڈ حکام نے ”غلطی سے“ رضوان احمد کو نائب کپتان بنا دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) زمبابوے کیخلاف گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ کیلئے ریگولر وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جگہ موقع پانے والے رضوان احمد پر بورڈ ضرورت سے زیادہ مہربان ہوگیا اور رضوان کو نائب کپتان کا عہدہ بھی ” غلطی سے“ دے ڈالا۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم میں شامل سرفراز احمد نہ… Continue 23reading بورڈ حکام نے ”غلطی سے“ رضوان احمد کو نائب کپتان بنا دیا

آئی پی ایل، ٹیموں نے قوانین کی دھجیاں بکھیر دیں

datetime 25  مئی‬‮  2015

آئی پی ایل، ٹیموں نے قوانین کی دھجیاں بکھیر دیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)پریتی زنٹا کی پارٹی ،شاہ رخ خان کا ڈنر اور چنائے سپر کنگز کے کھلاڑیوں کے کمروں میں نامعلوم خواتین کی موجودگی،انڈین پریمئیر لیگ کی ٹیموں نے قوانین کی دھجیاں بکھیر دیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے انڈین پریمئیر لیگ پر سیاہ داغ لگایا… Continue 23reading آئی پی ایل، ٹیموں نے قوانین کی دھجیاں بکھیر دیں

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

datetime 25  مئی‬‮  2015

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کا مہمان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کا امتحان شروع ہونے کو ہے ، قومی شاہین کل مہمان ٹیم کے خلاف ایک روزہ میچ کا افتتاحی میچ کھیلیں گے۔ ٹی 20 سیریز میں جیت کے بعد شاہد آفریدی کی قیادت کا امتحان تو ختم ہوگیا ، اب ہے ون ڈے… Continue 23reading پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

آئی پی ایل فکسنگ میں پولیس سٹے بازوں کی مخبر بن گئی

datetime 25  مئی‬‮  2015

آئی پی ایل فکسنگ میں پولیس سٹے بازوں کی مخبر بن گئی

ممبئی / کولہا پور(نیوز ڈیسک) گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی، آئی پی ایل میچزمیں مشتبہ افراد کی گرفتاری کیلیے انفورسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپے کی اطلاع پولیس اہلکاروں نے ظاہر کردی تھی، اس معاملے پر مہاراشٹرا کے وزیر اعلی دیویندرا فیڈانیوس نے ایکشن لینے کا وعدہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میچز میں… Continue 23reading آئی پی ایل فکسنگ میں پولیس سٹے بازوں کی مخبر بن گئی

دوسرا ٹی 20؛ ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت بھی عروج پر رہی

datetime 25  مئی‬‮  2015

دوسرا ٹی 20؛ ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت بھی عروج پر رہی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹوئنٹی20 میچ میں بھی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت عروج پر رہی، بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والے مافیا نے مقامی شہریوں کی بجائے دوسرے شہروں سے آنے والی کو ٹارگٹ بنائے رکھا جنہیں مقررہ قیمت سے کئی گنا مہنگے داموں ٹکٹیں فروخت کی گئیں۔ ذرائع کے… Continue 23reading دوسرا ٹی 20؛ ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت بھی عروج پر رہی

لارڈز ٹیسٹ؛ کک اور اسٹوکس نے کیوی اٹیک کی دھجیاں اڑادیں

datetime 25  مئی‬‮  2015

لارڈز ٹیسٹ؛ کک اور اسٹوکس نے کیوی اٹیک کی دھجیاں اڑادیں

لندن (نیوز ڈیسک)انگلش کپتان الیسٹرکک اور بین اسٹوکس نے کیوی اٹیک کی دھجیاں بکھیر دیں، سنچریاں جڑکر ٹیم کو مشکل صورتحال سے باہر نکال لیا، چوتھے دن کے اختتام تک انگلینڈ نے 6 وکٹ پر 429 رنز بناکر 295 رنز کی برتری حاصل کرلی، کک 153 رنز پر ناقابل شکست تھے، اسٹوکس نے لارڈز میں… Continue 23reading لارڈز ٹیسٹ؛ کک اور اسٹوکس نے کیوی اٹیک کی دھجیاں اڑادیں