لاہور(نیوز ڈیسک)سری لنکا کیخلاف دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کیلئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ٹیم کی قیادت آل راونڈر شاہد آفریدی کرینگے۔اسکواڈ میں احمد شہزاد ،نعمان انور،محمد حفیظ،یاسر شاہ، سہیل تنویر بھی شامل کیا گیا ہے۔دیگر کھلاڑیوں میں مختار احمد ، عمر اکمل،شعیب ملک،عمادوسیم،انورعلی،وہاب ریاض او زذین الحق بھی ٹیم کا حصہ ہونگے۔5ونڈے میچوں کے سیریز کے بعد ہونیوالے2ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کیلئےٹیم کا حصہ بننے کیلئے پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کو فٹنس ٹیسٹ دینا ہوگا جس کے بعد ان کے حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔
سری لنکا کیخلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































