منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چوتھے ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کےخلاف بیٹنگ جاری

datetime 22  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوز ڈیسک) پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔کولمبو کے پری ما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 12 اوورز میں 58 رنز بنا لئے ہیں۔ سری لنکا کی جانب سے کوشال پریرا اور تلکا رتنے دلشان نے اننگز کا آغاز کیا لیکن پریرا پہلے ہی اوور کی دوسری گیند پر آو¿ٹ ہو گئے۔ دلشان کے ساتھ لہیرو تھری مانے وکٹ پر موجود ہیں۔قبل ازیں قائد اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آئی لینڈر قائد کا کہنا تھا کہ وکٹ بہت اچھی دکھائی دے ریی ہے، آج کا میچ جیت کر سیریز میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ سری لنکن ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پاکستان کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتنے یا ہارنے سے فرق نہیں پڑتا، ہم پہلے سے ہی اس صورت حال کے لئے تیار تھے، آج کے میچ کے لئے گزشتہ میچ جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…