کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکا نے چوتھے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، گرین شرٹس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، کپتان میچ جیت کر چیمپئنز ٹرافی میں شرکت یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔سری لنکا کے پریما داسا کرکٹ اسٹیڈیم میں چوتھے ون ڈے کا ٹاس سری لنکن قائد نے جیتا، انجیلو میتھیوز نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستانی کپتان اظہر علی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گرین شرٹس ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، انہوں نے میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے اور چیمپئنز ٹرافی میں جگہ بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔
سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایئرپورٹس اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
-
جاز کیش صارفین اب موبائل فون کے ذریعے سرکاری ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے



















































