ہمبنٹوٹا(نیو زڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 26 جولائی کو مہندا راجاپاکشے سٹیڈیم، ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ میچ مصنوعی روشنیوں میں ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔شڈیول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کے بعد دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلی جائیگی۔ اس سلسلے میں پہلا ٹی 20 میچ 30 جولائی جبکہ دوسرا اور آخری میچ یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز آر پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔واضح رہے کہ پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز پاکستان نے3-1 سے اپنے نام کرلی ہے۔
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان آخری ون ڈے کرکٹ میچ 26 جولائی کو کھیلا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بٹرفلائی افیکٹ
-
رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اہم اعلان ہو گیا
-
کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین میں بانٹ دیئے
-
ڈیفنس بل بورڈ پر نازیبا مواد چلانے والے کا ویڈیو بیان وائرل، اصل کہانی سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا پنجاب میں بارش اور برف باری کا الرٹ
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
رحمان اللّٰہ گرباز نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا
-
اسلام آبادخود کش حملے کا افغانی ماسٹر مائنڈ گرفتار، سہولتکار بھی گرفت میں آگئے
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان
-
سام سنگ نے اپنے مشہور فون کی اپ ڈیٹس بند کر دیں
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
اینڈرائیڈ فون صارفین کیلئے خطرے کی گھنٹی؛ گوگل کا اہم اعلان
-
یو اے ای نے 2026 میں گولڈن ویزا اور نئی ویزا کیٹیگریز کا سلسلہ بڑھا دیا



















































