بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

زمبابوے کیخلاف سولہ رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان

datetime 24  مئی‬‮  2015

زمبابوے کیخلاف سولہ رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے کیخلاف سولہ رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان، تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے زمبابوے کیخلاف سولہ رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے،ٹیم میں شعیب ملک کی واپسی ہوئی ہے جبکہ سولہ رکنی ٹیم کے ارکان کے نام اظہر علی،شعیب ملک،محمد حفیظ ،احمد شہزاد، اسد شفیق ،حارث سہیل ،بابر اعظم ،محمد… Continue 23reading زمبابوے کیخلاف سولہ رکنی ون ڈے سکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کاقوم کو دوسرا تحفہ،دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

پاکستان کرکٹ ٹیم کاقوم کو دوسرا تحفہ،دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کاقوم کو دوسرا تحفہ،دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم نے قذافی سٹڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کے کرکٹ شائقین کو دوسرا تحفہ دیدیا، زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 175رنز بنائے جبکہ جواب… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کاقوم کو دوسرا تحفہ،دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی جیت لیا

دوسرا ٹی 20 ، قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی

datetime 24  مئی‬‮  2015

دوسرا ٹی 20 ، قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے خلاف کھیلے جانےو الے دوسرے ٹی 20 کا ٹاس ہو گیا ہے اور زمبابوے ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی… Continue 23reading دوسرا ٹی 20 ، قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی

انیس سال بعدقذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے جارہاہوں ،پاکستانی ٹیم شائقین کرکٹ کومایوس نہیں کرے گی ،عمران خان

datetime 24  مئی‬‮  2015

انیس سال بعدقذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے جارہاہوں ،پاکستانی ٹیم شائقین کرکٹ کومایوس نہیں کرے گی ،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹی 20 میچ دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم جا رہے ہیں ۔ اسلام آباد سے لاہور روانگی کے دوران سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں عمران خان کا کہنا… Continue 23reading انیس سال بعدقذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھنے جارہاہوں ،پاکستانی ٹیم شائقین کرکٹ کومایوس نہیں کرے گی ،عمران خان

شدید گرمی بھی کرکٹ شائقین کے جذبوں کو پگھلا نہ سکی

datetime 24  مئی‬‮  2015

شدید گرمی بھی کرکٹ شائقین کے جذبوں کو پگھلا نہ سکی

لاہور(نیوزڈیسک)چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی بھی کرکٹ شائقین کے جذبوں کو پگھلا نہ سکی اور خواتین ،بچے ،بوڑھے اور جوان میچ کے آغاز سے کئی گھنٹے قبل اسٹیڈیم پہنچ گئے ، شائقین کرکٹ پرجوش انداز میں پرچم لہراتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان… Continue 23reading شدید گرمی بھی کرکٹ شائقین کے جذبوں کو پگھلا نہ سکی

زمبابوے کا شاندار کھیل،صرف تین کھلاڑیوں کے نقصان پر پہلے سے بھی بڑا ہدف

datetime 24  مئی‬‮  2015

زمبابوے کا شاندار کھیل،صرف تین کھلاڑیوں کے نقصان پر پہلے سے بھی بڑا ہدف

لاہور(نیوزڈیسک)زمبابوے کا شاندار کھیل،صرف تین کھلاڑیوں کے نقصان پر پہلے سے بھی بڑا ہدف، تفصیلات کے مطابق لاہور میں کھیلے جانے والے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلنے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں زمبابوے کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے بیس اوورز میں 175رنز بنائے پاکستان کی جانب سے محمدسمیع، شاہد… Continue 23reading زمبابوے کا شاندار کھیل،صرف تین کھلاڑیوں کے نقصان پر پہلے سے بھی بڑا ہدف

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ دیکھ کر گواسکر ”جل“ گئے

datetime 24  مئی‬‮  2015

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ دیکھ کر گواسکر ”جل“ گئے

ممبئی (نیوزڈیسک) سابق بھارتی کتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں ٹاپ انڈین کھلاڑی پاکستان جاکر نہیں کھلیں گے۔ زمبابوے کے پاکستان کے حالیہ دورے کو ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے چھوٹا قدم قرار دیا۔ ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ کرکٹ بورڈز جو… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ دیکھ کر گواسکر ”جل“ گئے

عمران خان نے ریحام خان کی فرمائش مان لی

datetime 24  مئی‬‮  2015

عمران خان نے ریحام خان کی فرمائش مان لی

لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان نے ریحام خان کی فرمائش مان لی ،آج قذافی سٹڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کامیچ دیکھیںگے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ریحام خان کی فرمائش مان لی ،آج قذافی سٹڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کامیچ دیکھیںگے۔

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ،شائقین کرکٹ کیلئے ایک اورراستہ کھل گیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ،شائقین کرکٹ کیلئے ایک اورراستہ کھل گیا

ٍلاہور( نیوزڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے موقع پر شائقین کرکٹ کی سہولت کے لئے دوسرا داخلی راستہ بھی کھول دیا ۔کوچنگ سینٹر کاگیٹ کھلنے کے بعد شائقین کرکٹ کو اس راستے سے بھی قذافی سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی گئی ۔پی سی بی حکام… Continue 23reading دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ،شائقین کرکٹ کیلئے ایک اورراستہ کھل گیا