اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کا غرور آسمان پر۔۔ جنوبی افریقی کھلاڑیوںسے پھر جھگڑ پڑے

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چٹا گانگ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹین ڈی کک کو کندھا مار دیا۔
30ویں اوور کی آخری گیند کھیلنے کے بعد وہ ڈی کک کی جانب مڑے ان سے کوئی بات کی اور پھر کندھا مار دیا، اس سے قبل کہ معاملہ مزید خراب ہوتا ہاشم آملا نے بیچ بچاؤ کراتے ہوئے جمع ہونے والے کھلاڑیوں کو وہاں سے ہٹایا۔اس سے قبل تمیم اقبال جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں اپنی وکٹ گنوانے کے بعد خوشیاں منانے والے بولر ریلی روسیو سے بھی اسی انداز میں الجھ پڑے تھے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…