اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

بنگلادیش کی ٹیم 326 رنز پر پویلین لوٹ گئی

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چٹاگانگ(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلادیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 326 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی۔میزبان بنگلادیش نے اپنی نامکمل اننگزکا آغاز 179 رنز 4 وکٹوں کے نقصان سے دوبارہ شروع کی تو کپتان مشفق الرحیم 28 رنز بنانے کے بعد 195 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی چلی گئیں، شکیب الحسن 47، وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس 50، محمد شاہد 25، تیج الاسلام 9 اور مستفض الرحمان 3 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے۔ جنوبی افریقا کی جانب سے ڈیل اسٹٰن اور سمن ہارمر نے 3،3، ورنن فلنڈر نے 2 اور وین زیل اور ڈین ایلگر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…