جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

اظہر علی کاانوکھا ریکارڈ،آسٹریلیا اورانگلینڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (نیوزڈیسک)اظہر علی بطور کپتان دنیا کے کامیاب ترین بلے باز بن گئے تفصیلات کے مطابق اظہر علی 10 ون ڈے میچوں میں قومی ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں جس میں انھوں نے 67.89 کی اوسط سے 611 رنز بنائے ہیں، بطور کپتان دوسرے نمبر پر بہترین بیٹنگ اوسط آسٹریلیا کے جارج بیلے کا ہے جنہوں نے 10 میچز میں 62.67 کی اوسط سے 564 اور تیسرے نمبر پر انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن ہیں جنھوں نے اتنے ہی میچز میں 548 رنز اسکور کئے ہیں۔واضح رہے کہ بطور کپتان اظہر علی سری لنکا کے خلاف تیسری سیریز میں گرین شرٹس کی قیادت کر رہے ہیں جس میں ان کی ٹیم نے 2 سیزیز میں کامیابی سمیٹی ¾ بنگلا دیش کے خلاف انھیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا-دریں اثنا ء قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے کہاہے کہ سری لنکا کیخلاف سیریزمیں فتح شائقین کیلئے عید کا تحفہ ہے ¾ آخری میچ بھی اسی جذبے سے کھیلیں گے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے اظہرعلی نے کہا کہ چیمپئینزٹرافی سے پہلے ہمارے لئے ہرمیچ اہمیت کا حامل ہے، ٹیم نے پور ے میچ میں زبردست فائٹ کی، قومی کپتان نے سیریز میں فتح کو شائقین کیلئے عید کا تحفہ قرار دےدیا-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…