جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پی سی بی کا انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی میڈیا کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ، 4 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچ کھیلے جائیں گے جس کے لئے مہمان انگلش ٹیم 30 ستمبر کو عرب کے صحراؤں میں پڑاؤ ڈالے گی۔ متحدہ عرب امارات کے نیوٹرل وینیو پر پاک انگلینڈ ٹیمیں تیرہ اکتوبر سے طویل سیریز کا آغاز ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم سے کریں گی۔ دوسرا ٹیسٹ 22 اکتوبر سے دبئی جبکہ آخری ٹیسٹ میچ یکم نومبر سے شارجہ کے تاریخی میدان میں شیڈول ہے۔ پاک انگلینڈ ٹیمیں انہی تینوں سٹیڈیمز میں گیارہ، تیرہ، سترہ اور بیس نومبر کو ون ڈے میچ کھیلیں گی۔ ٹی 20 میچ 26، 27 اور 30 نومبر کو کھیلے جائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…