اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک بھارت مقابلہ ، کھلاڑیوں کی تکرار مقابلوں کی سنسنی خیزی میں اضافہ کرتی رہی

datetime 13  مئی‬‮  2015

پاک بھارت مقابلہ ، کھلاڑیوں کی تکرار مقابلوں کی سنسنی خیزی میں اضافہ کرتی رہی

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاک بھارت ٹاکرے کا انتظارتو سبھی کو ہوتا ہے ، جذبات اور جنون کی اس جنگ میں جہاں شائقین ہر لمحے سے لطف اٹھاتے ہیں وہیں کھلاڑیوں کی آپسی تکرار بھی اکثر دیکھنے کو ملتی ہیں۔ 1992 میں پاکستانی لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد نے بھارتی وکٹ کیپر کرن مورے کی… Continue 23reading پاک بھارت مقابلہ ، کھلاڑیوں کی تکرار مقابلوں کی سنسنی خیزی میں اضافہ کرتی رہی

قومی ہاکی ٹیم کی وطن واپسی، کوئی عہدیدار استقبال کو نہ آیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

قومی ہاکی ٹیم کی وطن واپسی، کوئی عہدیدار استقبال کو نہ آیا

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم آسٹریلیا میں چار ملکی سیریز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ایئرپورٹ پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کاکوئی عہدیدار کھلاڑیوں کے استقبال کو نہ آیا تھا۔ 23 رکنی قومی ہاکی ٹیم رات دو بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچی توہاکی فیڈریشن کا ایک بھی عہدیدار کھلاڑیوں کے استقبال کے… Continue 23reading قومی ہاکی ٹیم کی وطن واپسی، کوئی عہدیدار استقبال کو نہ آیا

سپر8ٹی ٹوئنٹی: مصباح الحق کے27گیندوں پر67رنز

datetime 13  مئی‬‮  2015

سپر8ٹی ٹوئنٹی: مصباح الحق کے27گیندوں پر67رنز

لاہور(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں جاری سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی میں مصباح الحق نے بوم بوم بیٹنگ کرتے ہوئے 27 گیندوں پر 67 رنز بنا ڈالے۔ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں فیصل آباد وولوز اور ملتان ٹائیگرز کا میچ جاری ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتےہوئے فیصل آباد وولوز نے مقررہ20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر… Continue 23reading سپر8ٹی ٹوئنٹی: مصباح الحق کے27گیندوں پر67رنز

میری توجہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر مرکوز ہے، محمد عامر

datetime 13  مئی‬‮  2015

میری توجہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر مرکوز ہے، محمد عامر

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فاسٹ باو¿لر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھا کر آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم میں شمولیت کو اپنا ہدف بنا لیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ میں میچ میں باو¿لنگ کر کے بہت لطف اندوز ہوا اور… Continue 23reading میری توجہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر مرکوز ہے، محمد عامر

پاک بھارت سیریز میں ایک اور رکاوٹ

datetime 13  مئی‬‮  2015

پاک بھارت سیریز میں ایک اور رکاوٹ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)مجوزہ پاک بھارت سیریز میں ایک اور رکاوٹ حائل ہو گئی ، ذرائع کے مطابق پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان براڈکاسٹ رائٹس پر اختلاف ہے جس کی خاص وجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹین سپورٹس سے معاہدہ ہے۔اب دونوں بورڈز سیریز کے براڈکاسٹ رائٹس پر ایک دوسرے کی… Continue 23reading پاک بھارت سیریز میں ایک اور رکاوٹ

پیٹرسن چاہتے ہیں کہ انہیں انگلش ٹیم میں ان کی کھوئی ہوئی جگہ دوبارہ دی جائے

datetime 13  مئی‬‮  2015

پیٹرسن چاہتے ہیں کہ انہیں انگلش ٹیم میں ان کی کھوئی ہوئی جگہ دوبارہ دی جائے

لندن(نیوز ڈیسک) کاو¿نٹی کرکٹ میں ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے بیٹسمین کیون پیٹرسن چاہتے ہیں کہ انہیں انگلش ٹیم میں ان کی کھوئی ہوئی جگہ دوبارہ دی جائے ،ان کا خیال ہے کہ وہ بہترین کارکردگی کی بنیاد پر اس جگہ کے مستحق ہیں لیکن انگلش کرکٹ کے نئے ڈائریکٹر اینڈریو اسٹراو¿س نے واضح پیغام… Continue 23reading پیٹرسن چاہتے ہیں کہ انہیں انگلش ٹیم میں ان کی کھوئی ہوئی جگہ دوبارہ دی جائے

برسبین ہیٹ نے سیموئل بدری کی خدمات حاصل کر لیں

datetime 13  مئی‬‮  2015

برسبین ہیٹ نے سیموئل بدری کی خدمات حاصل کر لیں

میلبورن (نیوز ڈیسک)برسبین ہیٹ نے رواں برس شیڈول بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کیلئے ویسٹ انڈین سپنر سیموئل بدری کی خدمات حاصل کر لیں۔ بدری نمبر ون ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل باﺅلر ہیں، انہوں نے گزشتہ برس بھی برسبین سے معاہدہ کیا تھا مگر کندھے کی انجری کے باعث انہیں لیگ سے دستبرداری اختیار کرنا… Continue 23reading برسبین ہیٹ نے سیموئل بدری کی خدمات حاصل کر لیں

گریم سمتھ اور سنگا کار ا نے پیٹرسن کی حمایت کر دی

datetime 13  مئی‬‮  2015

گریم سمتھ اور سنگا کار ا نے پیٹرسن کی حمایت کر دی

لندن(نیوز ڈیسک)سابق جنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ نے صاف لفظوں میں کہا ہے کہ اینڈریو سٹراس ایک بار پھر انگلش کرکٹ کو مذاق بنانے جا رہے ہیں۔ سٹراس کی جانب سے کیون پیٹرسن کیخلاف بیان کے بعد گریم سمتھ کا کہنا ہے کہ سٹراس نے ٹھیک نہیں کیا۔ سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کا… Continue 23reading گریم سمتھ اور سنگا کار ا نے پیٹرسن کی حمایت کر دی

کامران اکمل کو تیز رفتاری پر جرمانے کی سزا

datetime 13  مئی‬‮  2015

کامران اکمل کو تیز رفتاری پر جرمانے کی سزا

لاہور (نیوز ڈیسک) کامران اکمل کا فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے موٹر وے پر چالان ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین کے ہاتھ سے کیچ ڈراپ ہونے کی طرح ایکسی لیٹر سے پاو¿ں بھی سلپ ہو گیا۔ ایک سو تیس کی اسپیڈ کے بجائے ایک سو اکتیس ہو گئی۔ ان کی گاڑی… Continue 23reading کامران اکمل کو تیز رفتاری پر جرمانے کی سزا