جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلی

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان سری لنکا سے دوسرے ایک روزہ میچ میں شکست کے بعد نویں نمبر پر آگیا ہے۔آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے جب کہ نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ جنوبی افریقا کو شکست دے کر بنگلا دیش ساتویں پوزیشن پر موجود ہے جب کہ سری لنکا سے دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد پاکستان ایک درجے تنزلی کے بعد آٹھویں سے نویں پوزیشن پر آ گیا ہے۔بلے بازوں میں جنوبی افریقا کے اے بی ڈویلیئرز پہلے، سری لنکا کے کمارا سنگا کارا دوسرے اور جنوبی افریقا ہی کے ہاشم آملہ تیسرے نمبر پر ہیں۔
مزیدپڑھیے :ماڈل ایان علی کی ضمانت پر رہائی کا پروانہ جیل حکام کو موصول
بولرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مچل اسٹارک پہلے، نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ دوسرے اور ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ پاکستان کے سعید اجمل ایک درجے تنزلی کے بعد آٹھویں پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ پاکستان کے محمد حفیظ آل راو¿نڈرز کی رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…