اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی سری لنکا کےخلاف بیٹنگ جاری

datetime 15  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پالی کیلے(نیوز ڈیسک) پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراو¿نڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کی آئی لینڈرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے 7 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 22 رنز بنا لئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور کپتان اظہر علی نے اننگز کا آغاز کیا۔قبل ازیں پاکستان کے کپتان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور پہلا میچ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو ہی برقرار رکھا گیا ہے جب کہ سری لنکن ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سکوگی پراسنا کی جگہ سچتھ پتھیرانا اور سرنگا لکمل کی جگہ نوان پرادیپ کو موقع دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ون ڈے میں محمد حفیظ کی شاندار آل راو¿نڈ پرمارمنس کے باعث سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…