اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

بھارت اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 کل کھیلا جائےگا

datetime 16  جولائی  2015 |

ہرارے (نیوز ڈیسک) بھارت اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 19 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں بھارت نے میزبان ٹیم کو 3-0 سے وائٹ واش کیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…