کولمبو ٹیسٹ‘پاکستان نے اسپن کا جال بننا شروع کردیا
گال(نیوز ڈیسک) پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ کے لیے بھی اسپن کا جال بننا شروع کردیا۔کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ گال میں یاسر شاہ نے کمال کردکھایا، سلو بولرز کو بہترانداز میں کھیلنے والے آئی لینڈرزکا ہوم گراو¿نڈ پر شکار بڑا کارنامہ ہے، نوجوان بیٹسمین بھی چیلنج قبول کرنے لگے ہیں، سیریز جیتنے کیلئے… Continue 23reading کولمبو ٹیسٹ‘پاکستان نے اسپن کا جال بننا شروع کردیا