اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

تیسرا ون ڈے، پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

datetime 19  جولائی  2015
Pakistan cricketer Ahmed Shehzad plays a shot during the third One Day International (ODI) match between Sri Lanka and Pakistan at the R. Premadasa International Cricket Stadium in Colombo on July 19, 2015. AFP PHOTO / ISHARA S KODIKARA (Photo credit should read Ishara S.KODIKARA/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔کولمبو میں کھیلے جارہے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، اظہر علی نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار ہے اس لیے پہلے بیٹنگ کرکے اچھا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے جب کہ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے بابر اعظم کی جگہ عماد وسیم کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
آئی سی سی نے بولنگ ایکشن غلط ثابت ہونے پر محمد حفیظ کی بولنگ پر ایک سال کی پابندی کا سامنا ہے جس کے باعث وہ آج بطور بیٹسمین میدان میں اتریں گے جب کہ بولنگ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے آل راونڈر عماد وسیم کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔قومی ٹیم نے 5 میچوں کے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں محمد حفیظ کی آل راونڈر کارکردگی کی بدولت سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست سے دوچار کیا تھا جب کہ دوسرے ایک روزہ میچ میں آئی لینڈرز نے کشال پریرا اور چندیمل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 2 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…