جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

محمدحفیظ کا باﺅلنگ ایکشن،”وہی ہوا جس کی توقع تھی“

datetime 17  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)”وہی ہوا جس کا ڈر تھا“، آئی سی سی ذرائع نے محمد حفیظ کے حوالے سے فیصلے کا اعلان کردیا ہے ،محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن دوسری بار رپورٹ ہونے کے بعد بھارت میں دوبارہ ٹیسٹ لیاگیا تھا جس کی رپورٹ منفی آنے پر آئی سی نے محمد حفیظ کے باﺅلنگ کرنے پر پر ایک سال کی پابندی لگادی، محمد حفیظ چنائی میں باﺅلنگ ایکشن کلیئر کرنے میں ناکام رہے۔سابق کرکٹرز اور شائقین کرکٹ نے محمد حفیظ پر پابندی لگائے جانے کو غیر منصفانہ قراردیا ہے اور اسے پاکستان کے خلاف مسلسل کارروائیوں کا شاخسانہ قراردیاہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی پر بھارتی بالادستی اور بگ تھری کے منصوبے کی کامیابی کے بعد سے پاکستان کرکٹ مسلسل زیر عتاب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…