اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان نے انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا

datetime 18  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے کر ڈیوس کپ ٹائی جیت لیا جس کے بعد پاکستان نے اوشیانا گروپ ٹو کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔جکارتہ ٹینس سینٹر کے ہارڈ کورٹس پرڈیوس کپ ایشیا اوشیانا گروپ 2 ٹائی کے تیسرے دن سنگلز مقابلے میں پاکستان کے نمبرون محمد اکبر کا مقابلہ انڈونیشیا کے ڈیوڈ ایکنگ سوسانتو سے ہوا۔ سنگلز میں پاکستانی نمبرون علی اکبرشروع سے ہی مخالف پلئیرپرحاوی رہے اور پہلے سیٹ میں 2-6 سے واضح برتری حاصل کرکے مخالف پلئیر کے اوسان خطا کردیئے جس کے بعد تمام سیٹس میں محمد اکبرہی کامیاب رہے۔ پاکستان پلئیرکی جیت کا اسکور 2-6، 0-6، 6-7 اور0-6 رہا جس کے بعد پاکستان نے اوشیانا گروپ ٹو کے لئے 1-3 سے بھی کوالیفائی کرلیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روزانڈونیشیا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ڈبلز مقابلہ اپنے نام کرلیا تھا
مزیدپڑھیے:عید الفطر پر پاکستانی ، انگلش اور بھارتی فلمیں نمائش کیلئے تیار
جس میں میزبان پلیئرزکرسٹوفررنگٹ اور سونو واہیو تریجاتی نے ملکی نمبر ون عقیل خان اورمحمد اکبر کو دلچسپ مقابلے کے بعد پہلا سیٹ 6-4 سے اور دوسرے میں میزبان جوڑی نے7-5 سے فتح حاصل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…