برازیلین فٹ بالر نیمار پر مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں سے الجھنے پر ایک میچ کی پابندی عائد
سان تیاگو (نیوز ڈیسک)پانچ مرتبہ کی عالمی چمپئن برازیلین ٹیم کے فٹ بالر نیمار کو میچ کے دوران مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں سے الجھنے پر ایک میچ کیلئے معطل کر دیا گیا جس کے باعث وہ کل اتوار کو وینزویلا کے خلاف شیڈول آخری لیگ میچ میں ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ تفصیلات… Continue 23reading برازیلین فٹ بالر نیمار پر مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں سے الجھنے پر ایک میچ کی پابندی عائد