فیفا کے کرپشن اسیکنڈل نے نیا رخ اختیارکرلیا
نیویارک(نیوز ڈیسک) فیفا کے کرپشن اسیکنڈل نے نیا رخ اختیار کرلیا، ایگزیکٹیو کمیٹی کے سابق رکن چک بلیزر کی جانب سے ایف بی آئ کو2011 میں ہی خفیہ معلومات فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے، آفیشل نے یہ اقدام جیل کی سزا سے بچنے کیلیے اٹھایا تھا۔تفصیلات کے مطابق75 برس جیل کی سزا سے بچنے… Continue 23reading فیفا کے کرپشن اسیکنڈل نے نیا رخ اختیارکرلیا