میچ آفیشل پاکستان بھیجنے کا فیصلہ نہیں ہوا، آئی سی سی
کراچی (نیوزڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان زمبابوے سیریز کے لیے امپائرز پاکستان نہ بھیجنے کے حوالے سے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو پاکستانی ذرائع ابلاغ میں خبریں زیر گردش تھیں کہ آئی سی سینے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آئندہ ماہ ہونے والی ممکنہ سیریز کے لیے ایلیٹ… Continue 23reading میچ آفیشل پاکستان بھیجنے کا فیصلہ نہیں ہوا، آئی سی سی