ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

پاکستان کرکٹ ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ شروع کرے گی

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان کرکٹ ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ شروع کرے گی

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش پہنچ گئی،جہاں ہوم ٹیم سے مقابلے 17 اپریل سے شروع ہوں گے،قومی ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ دوسری جانب چیف سیلکٹر ہارون رشید نےنجی ٹی وی کے پروگرام اسکور میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ڈراپ کرکے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ شروع کرے گی

ڈیوڈوارنر کی دلہن نے شادی پر 25ہزارڈالر کالباس زیب تن کیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

ڈیوڈوارنر کی دلہن نے شادی پر 25ہزارڈالر کالباس زیب تن کیا

میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلین کرکٹرڈیوڈوارنرشادی کے بندھن میں بندھ گئے ان کی دلہن کینڈہس فلزون نے شادی پر25ہزار ڈالر کا لباس زیب تن کیاہوا تھا۔30سالہ ماڈل کا کہنا تھا کہ وہ یہ لباس پہن کرخود کو ایک شہزادی تصور کر رہی ہیں،ان کا کہنا تھا کہ اس لباس پر ہیرے جڑے ہوئے ہیں،اس لئے اس کی… Continue 23reading ڈیوڈوارنر کی دلہن نے شادی پر 25ہزارڈالر کالباس زیب تن کیا

سری لنکا پاکستان کی مہمان نوازی کے لیے بے چین

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سری لنکا پاکستان کی مہمان نوازی کے لیے بے چین

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکا پاکستان کی مہمان نوازی کے لیے بے چین ہے، ٹیم مکمل سیریز کیلیے جون میں دورہ کرے گی، ڈیڑھ ماہ طویل ٹور کا آغاز تین ٹیسٹ میچز سے ہوگا، موسم کے تیور دیکھتے ہوئے پانچوں ایک روزہ میچز کے دوران ریزرو ڈے بھی مختص کردیے گئے، آخر میں 2ٹوئنٹی 20 میچز… Continue 23reading سری لنکا پاکستان کی مہمان نوازی کے لیے بے چین

پی سی بی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے کوششیں یقینی طور پر ہونی چاہئیں

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پی سی بی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے کوششیں یقینی طور پر ہونی چاہئیں

لاہور(نیوز ڈیسک)پی سی بی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے کوششیں یقینی طور پر ہونی چاہئیں تاہم اس کے لئے اپنے نئے کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ٹیم کو اپنے سے بہتر ٹیموں کے ساتھ کھلانا چاہئے تاکہ اس سے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع مل سکے۔ اپنے سے کمزورٹیموں کے ساتھ کھیلنے… Continue 23reading پی سی بی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے کوششیں یقینی طور پر ہونی چاہئیں

کرکٹ چھوڑنے کا دور دور تک کوئی چانس نہیں ، ڈیل سٹین

datetime 14  اپریل‬‮  2015

کرکٹ چھوڑنے کا دور دور تک کوئی چانس نہیں ، ڈیل سٹین

چنئی(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا کرکٹ چھوڑنے کا ابھی دور دور تک کوئی ارادہ نہیں ہے، انھوں نے کہا کہ پہلے وقتوں میں 32 برس کی عمر ہونے پر کہا جاتا تھا کہ فاسٹ بولر کا کیریئر ختم ہونے والا ہے مگر اب فٹنس پر بہت زیادہ توجہ دی جانے لگی،… Continue 23reading کرکٹ چھوڑنے کا دور دور تک کوئی چانس نہیں ، ڈیل سٹین

انگلینڈ پانچ وکٹوں پر 341 رنز کے ساتھ دوسرے روز کا کھیل شروع کرے گا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

انگلینڈ پانچ وکٹوں پر 341 رنز کے ساتھ دوسرے روز کا کھیل شروع کرے گا

ویسٹ انڈیز(نیوز ڈیسک) انگلش ٹیم ناکامیوں سے بھرا ریکارڈ ٹھیک کرنے نکل پڑی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف افتتاحی ٹیسٹ میں انگلینڈ پانچ وکٹوں پر 341 رنز کے ساتھ آج دوسرے روز کا کھیل شروع کرے گا۔ انگلش ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز کا شاندار آغاز کر دیا۔ میزبان ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر انگلینڈ… Continue 23reading انگلینڈ پانچ وکٹوں پر 341 رنز کے ساتھ دوسرے روز کا کھیل شروع کرے گا

زمبابوے کیخلاف ممکنہ سیریز کیلئے کراچی کا ساﺅتھ اینڈ کلب زیر غور

datetime 14  اپریل‬‮  2015

زمبابوے کیخلاف ممکنہ سیریز کیلئے کراچی کا ساﺅتھ اینڈ کلب زیر غور

کراچی(نیوز ڈیسک) زمبابوے کے آئندہ ماہ ممکنہ دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی اور لاہور میں مختصر فارمیٹ کے میچوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے میچز قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے مگر سکیورٹی وجوہات کے سبب کراچی کے نیشنل سٹیڈیم کو میزبانی کے حق سے محروم کیا جا سکتا… Continue 23reading زمبابوے کیخلاف ممکنہ سیریز کیلئے کراچی کا ساﺅتھ اینڈ کلب زیر غور

پاکستان بھارت کوسیریز پر قائل کرنے کے لیے کوشاں

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان بھارت کوسیریز پر قائل کرنے کے لیے کوشاں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان آئی سی سی میٹنگزکے دوران بھارت کو سیریز کھیلنے پر قائل کرنے کی کوشش کرے گا، زمبابوے سے بھی آئندہ ماہ کے مجوزہ ٹور پر بات کی جائے گی، چیئرمین شہریارخان سمیت نجم سیٹھی اور سبحان احمد دبئی پہنچ چکے، اس دوران نئے صدر کا انتخاب بھی ہوگا، شہریارخان کے مطابق فوری… Continue 23reading پاکستان بھارت کوسیریز پر قائل کرنے کے لیے کوشاں

محمد عامرنے نیشنل اسٹیڈیم میں23ویں سالگرہ منائی

datetime 14  اپریل‬‮  2015

محمد عامرنے نیشنل اسٹیڈیم میں23ویں سالگرہ منائی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی کھلاڑی محمد عامر کی 23 ویں سالگرہ نیشنل اسٹیڈیم میں ان کے ادارے عمر ایسوسی ایٹس کی جانب سے منائی گئی، وہ ان دنوں پیٹرنز ٹرافی گریڈ 2 فائنل میں شریک ہیں۔محمدعامر نے اس موقع پر کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پ±راعتماد ہیں، انھوں نے کہا کہ میں… Continue 23reading محمد عامرنے نیشنل اسٹیڈیم میں23ویں سالگرہ منائی