پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی ٹیم کے پالی کلے میں ڈیرے، بیٹنگ پریکٹس پر زور

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پالی کلے(نیوز ڈیسک) سری لنکا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے لئے قومی ٹیم نے پالی کلے میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں، میچ کل شروع ہو گا۔ ٹیم نے گزشتہ روز پریکٹس سیشن میں بیٹنگ پر خصوصی توجہ دی جب کہ آج بھی بیٹنگ پر ہی زور دیا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ دونوں میچوں میں اچھی نہیں رہی۔ دوسرے میں میں ٹیم پہلی اننگز میں صرف 138 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی اور اس کے بعد ٹیم میچ میں کسی بھی لمحے واپس نہ آ سکی۔ قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس نے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاورکی ذمہ داری لگائی ہے کہ وہ آج کے پورے سیشن میں صرف بیٹنگ پر توجہ دیں گے۔ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے 7 بلے باز تکنیکی غلطیوں کی وجہ سے اپنی وکٹ گنوا بیٹھے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…