رافیل نڈال دو درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹینس کی تازہ ترین ورلڈ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق مردوں میں سربیا کے نوواک جوکووچ اور خواتین میں ا مریکا کی سرینا ولیمز سرفہرست ہیں۔ اسپین کے رافیل نڈال دو درجے تنزلی کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئے ہیں۔میامی اوپن کا ٹائٹل جیتنے کے بعد نوواک جوکووچ… Continue 23reading رافیل نڈال دو درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر پہنچ گئے