ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ومبلڈن ٹینس ‘سرینا ، میرین سیلیک اور سٹان واورینکا کی کامیابی

datetime 2  جولائی  2015
US Serena Williams returns the ball to Russia's Anastasia Pavlyuchenkova during their women's third round match in the French Open tennis championship at the Roland Garros stadium, on May 29, 2010, in Paris. The event, the second Grand Slam tournament of 2010, runs from May 23 to June 6, 2010. AFP PHOTO BORIS HORVAT (Photo credit should read BORIS HORVAT/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انگلینڈ (نیوز ڈیسک ) ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راو¿نڈ میں کھیلے گئے میچز میں سرینا ولیمز ، میرین سیلیک اور سٹان واورینکا نے اپنے اپنے میچ جیت کر تیسرے راو¿نڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا،، انگلینڈ میں جاری ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راو¿نڈ میں امریکہ کی عالمی نمبر 1 ٹینس پلیئر سیرینا ولیمز کا مقابلہ ہنگری کی ٹیمیا بے بوس سے ہوا۔ سٹار ٹینس پلیئر نے حریف کو سٹریٹ سیٹس میں باآسانی چھ چار اور چھ ایک سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں کروشیا کے میرین سیلیک کا جوڑ لیتھوانیا کےرکارڈس برانکس سے پڑا ، دونوں پلیئرز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملا لیکن سخت مقابلے کے بعد کروشئین پلیئر نے حریف کو چھ تین ، چار چھ ، سات چھ ، چار چھ اور سات پانچ سے قابو کر لیا۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے بڑے میچ میں سوئس ٹینس سٹار سٹان واورینکا نے زبردست مقابلے کے بعد ڈومینیکا کے وکٹر ایسریلا کو چھ تین ، چھ چار اور سات پانچ سے ہرا کر تیسرے راو¿نڈ میں رسائی حاصل کی۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…