انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں واحد ٹی ٹونٹی میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی
مانچسٹر(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوگئی تھی ¾ ون ڈے سیریز میں انگلش ٹیم نے کیویز کو 3-2 سے زیر کیا تھا۔







































