جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

محمد عرفان فٹ، پریکٹس شروع کردی

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کے دراز قدباو¿لر محمد عرفان نے فٹ ہو کر پریکٹس شروع کر دی۔ وہ ایک روزہ ٹیم میں وہا ب ریاض کی جگہ لیں گے۔محمد عرفان کولہے کے مسائل کی وجہ سے ٹیم سے باہر تھے۔ان کی فٹنس رپورٹ کے مطابق وہ ابھی 75 فیصد فٹ ہوئے ہیں لیکن سلیکٹرز کے پاس چونکہ ان سے بہتر کوئی آپشن نہیں، اسی لیے عرفان آئی سی سی کے نئے قوانین سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے لیے جگہ تلاش کرنے کا عزم ظاہر کر رہے ہیں۔دراز قد فاسٹ باﺅلر کو سری لنکا کی ہوم کنڈیشنز کا مکمل ادراک ہے لیکن پھر بھی وہ اچھی کارکردگی کے ساتھ ٹیم کے لیے کچھ کر دکھانے کی خاطر پوری محنت کر رہے ہیں۔ محمد عرفان کے علاوہ بھی ون ڈے سکواڈ میں شمولیت کیلئے پر امید باقی ماندہ سکواڈ نے بھی گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ دن کے اوقات میں ہونے والے سیشن کے ابتدائی مرحلے پر ہی بارش نے آن لیا جس کے باعث یہ حصہ بھی ان ڈور میں فوری شفٹ کر دیا گیا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…