لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل پالی کیلے میں کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں جمعہ کے روز پالی کیلے کے میدان میں اتریں گی ۔ اس سے قبل کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم اطمینان بخش پرفارمنس دینے میں ناکام رہی اور میزبان ٹیم نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز کو ایک ایک سے برابر کیا ۔ شاہین سری لنکا کیخلاف تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں کامیابی حاصل کرنے کا عزم لئے میدان میں اتریں گے جبکہ آئی لینڈرز ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سیریز اپنے نام کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔ دونوں ٹیمیں تیسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کیلئے پر امید ہیں ۔ میچ پاکستانی وقت کیمطابق صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہو گا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
لاہور،نوکری کا جھانسہ دے کر نجی کمپنی کے مالک کی ساتھی کیساتھ ملکر خاتون سے زیادتی
-
بالائی اور وسطی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی کی چھٹی؟ رانا ثناء اللہ کااہم بیان آگیا
-
دنیا بھر کے پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
-
پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ: تحقیق میں انکشاف
-
گلگت بلتستان اور پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے، شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
-
سعودی عرب کا حج عازمین کے لیے عمر کی پابندی فوری طور پر نافذ کرنے کا اعلان



















































