زمبابوے کرکٹ ٹیم مئی میں پاکستان آنے پر رضامند
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا امکان روشن ہوگیا، ذرائع کے مطابق زمبابوین کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان پر آمادگی ظاہرکردی ہے اور مہمان ٹیم مئی کے وسط میں پاکستان کے سونے گراو¿نڈ آبادکرے گی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم کے منیجر نوید اکر چیمہ نے زمبابوین کرکٹ حکام… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ ٹیم مئی میں پاکستان آنے پر رضامند