جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کےلئے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ نےسری لنکا کے خلاف ون ڈے سریز کےلئے قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی ۔ٹےم کا اعلان (آج)کےا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق عمر اکمل، محمد سمیع اورجنید خان کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔حارث سہےل انجری کے باعث ٹےم کا حصہ نہےں ہوں گئے جبکہ فاسٹ باو ¿لر وہاب ریاض ابتدائی 3مےچز مےں شرکٹ نہےں کر سکےں گئے۔ ان کی جگہ احسان عادل کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ چئےر مےن پی سی بی شہرےار خان نے حتمی ٹےم کی منظوری دے دی ہے ۔حتمی جبکہ عمر اکمل سلیکٹر کا اعتماد حاصل نہ کر سکے۔ ان کی جگہ مختار احمد ٹیم کا حصہ ہوں گے۔محمد سمیع اور جنید خان کو بھی سری لنکا کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔ حتمی کھلاڑیوں میں اظہر علی، احمد شہزاد، شعیب ملک، محمد حفیظ، بابر اعظم، سرفرازاحمد، محمد رضوان، یاسر شاہ، اسد شفیق، راحت علی، بلال آصف اور انوار علی شامل ہیں۔پی سی بی نے ورلڈ کپ میں انجری کا شکار ہونے والے محمد عرفان کو فٹ قرار دےا ہے وہ سری لنکا کے خلاف کم بیک کریں گے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…