پاک زمبابوے ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ اتوارکوکھیلا جائے گا
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا ڈے اینڈ نائٹ میچ آج ( اتوار ) کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا ، میچ شام 7بجے شروع ہو گا ، اس حوالے سے سکیورٹی سمیت دیگر تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ،… Continue 23reading پاک زمبابوے ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ اتوارکوکھیلا جائے گا