اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریو اولمپک 2016 کی ٹکٹ کے حصول کیلئے پاکستان بدھ کو ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل کے کواٹر فائنلز میں برطانیہ سے ٹکرائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کا پول مرحلہ مکمل ہونے کے بعد کواٹر فائنلز مقابلے طے پا گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کی ٹاپ تین ٹیمیں رواں سال کے اختتام پر انڈیا میں شیڈول ہاکی ورلڈ لیگ فائنل کیلئے کوالی فائی کرنے کے ساتھ ساتھ ریو اولمپک کیلئے بھی جگہ بنا لیں گی۔ بدھ کو ہونے والے دوسرے مقابلے میں پول ’اے‘ کی ٹاپ ٹیم آسٹریلیا کا مقابلہ پول ’بی‘ کی چوتھی ٹیم آئرلینڈ سے ہو گا۔
ہاکی ورلڈ لیگ : کواٹر فائنل میں پاکستان اور برطانیہ بدھ کو آمنے سامنے ہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































