سان تیاگو(نیوز ڈیسک)کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے تیسرے سیمی فائنل کا فیصلہ بدھ کو ہوگا۔ ایونٹ کا تیسرا سیمی فائنل میچ بدھ کو ارجنٹائن اور پیرا گوئے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن نے کولمبیا کی ٹیم کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا جبکہ پیراگوئے کی ٹیم نے برازیل کی ٹیم کو اپ سیٹ شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے میچ اور فائنل میچ 4 جولائی کو کھیلا جائیگا۔
کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے دوسرے سیمی فائنل کا فیصلہ کل ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی



















































