پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کے دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا ،دونوں ٹیموں کے کپتان پرعزم
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں پر مشتمل کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ کل ( جمعہ ) 29مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔میچ دوپہر چار بجے شروع ہو گا جس کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے ، پاکستان ٹیم کو… Continue 23reading پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کے دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا ،دونوں ٹیموں کے کپتان پرعزم