زمبابوین کرکٹر سکندر رضا ،پاکستان کے خلاف پہلا پاکستانی، کیرئیر کی دوسری سنچری مکمل کی
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی نژاد سکندر رضا نے بھی پاک زمبابوے ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوران رنز کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لئے‘ 84 گیندوں پر 3 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 100 رنز کی اننگز کھیل کر کیریئر کی دوسری سنچری بنا ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں… Continue 23reading زمبابوین کرکٹر سکندر رضا ،پاکستان کے خلاف پہلا پاکستانی، کیرئیر کی دوسری سنچری مکمل کی