لاہور (نیوز ڈیسک)زمبابوے کے دورے پاکستان کے بعد پی سی بی نے تین ملکی خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ رواں سال اگست میں ہو گا جس میں پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ایونٹ کے تمام میچز کراچی میں کھلیں جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ نیشنل اسٹیڈیم کے بجائے ساو¿تھ اینڈ کلب میں ہوں گے جہاں اسٹیڈیم کے ساتھ ہی ٹیموں کی رہائش کا بندوبست بھی کیا جائے گا۔
پی سی بی نے 3ملکی خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف
-
اب ہفتے کی چھٹی نہیں ہوگی! یکم اگست سے تعلیمی اداروں کے لیے نیا شیڈول آگیا
-
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتادی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا



















































