ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کوپا امریکا میں برازیل نے وینزویلا کو ہرا دیا

datetime 22  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان تیاگو(نیوز ڈیسک)کوپا امریکا میں برازیل نے وینزویلا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیاجبکہ کولمبیا اور پیرو کا میچ بغیر گول کے برابر رہا۔ایونٹ پہلا کوارٹر فائنل 24 جون کو چلی اور یوروگوائے کے درمیان ہوگا۔ سان تیاگو میں برازیل نے وینز ویلا کے خلاف شاندار کھیل کھیلا۔نویں منٹ میں سلوا تھیا گونے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔دوسرے ہاف یعنی میچ کے 51ویں منٹ میں برازیل کی جانب سے ایک اور حملہ،ایک اور گول ،میچ کا اسکور دو صفر ہوگا۔دوہرے خسارے کےباوجود وینز ویلا کے کھلاڑیوں نے ہمت نہ ہاری۔حریف گول پر حملہ کیاجس کے نتیجے میں اسے پنالٹی ملی ۔برازیل کے گول کیپر نے کک روک تو لی لیکن رباونڈ پرفیڈورنی کلاز نے گول بنا دیا۔میچ برازیل کی دو ایک سے جیت پر ختم ہوا۔ایک اور میچ میں پیرو اور کولمبیا کا مقابلہ بغیر گول کے برابر رہا۔ایونٹ کا پہلا کوارٹر فائنل بدھ کو دفاعی چیمپین یوروگوائے اور میزبان چلی کے درمیان ہوگ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…