میرپور (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 24 جون کو میر پور میں کھیلا جائیگا تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ (کل) بدھ کو میر پور میں کھیلا جائیگابنگلہ دیش کو بھارت کے خلاف سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، میزبان ٹیم نے بھارت کو میرپور میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 79 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی، دوسرے میچ میں بھی بنگلہ دیشی ٹیم نے ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت بھارت کو 6 وکٹوں سے مات دیکر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔ بنگلہ دیشی ٹیم مشرفی مرتضی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارتی ٹیم کی کپتانی کے فرائض مہندرا سنگھ دھونی انجام دیں گے۔ تینوں میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلے جائیں گے۔
بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان آخری ون ڈے کرکٹ میچ 24جو ن کو کھیلا جائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
محمد بوٹا انجم
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی



















































