جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا سری لنکا کو سرپرائز، یونس خان کا بہت بڑا کارنامہ

datetime 24  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سری لنکا کےخلاف کولمبو ٹیسٹ مےں بہتر کارکردگی کےلئے کھلاڑےوں کو پہلے مےچ کو بھلانا ہو گا ، کولمبو کی وکٹ سپنرز کے ساتھ ساتھ فاسٹ باﺅلرز کےلئے مدد گار دکھائی دے رہی ہے ، جیت کےلئے تمام کھلاڑیوں کو پہلے ٹیسٹ کی کارکردگی کو برقرار رکھنا ہوگا ۔ وہ بدھ کو کولمبو میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ مصباح الحق نے کہا کہ کھلاڑی دوسرے ٹےسٹ مےچ اور سےرےز مےں فتح کےلئے پر عزم ہےں،ےاسر شاہ اور ذوالفقار بابر آئی لےنڈرز کے لئے سر پرائز ثابت ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ گالے ٹیسٹ جیتنے کے بعد تمام کھلاڑی پراعتماد ہیں ، پہلے ٹیسٹ کی کامیابی کو بھلا کر کولمبو ٹیسٹ کےلئے میدان مٰں اترنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے مثبت اعتماد کی وجہ سے ، سیریز میں آگے چل کر فائدہ ہوگا ۔ مصباح الحق نے کہا کہ کولمبو کی وکٹ سپنرز کے ساتھ ساتھ فاسٹ باﺅلرز کےلئے بھی مدد گار دکھائی دے رہی ہے ۔ امید ہے کہ یاسر شاہ کی طرح ذوالفقار بابر بھی عمدہ پرفارمنس دیں گے مصباح الحق نے کہا کہ یونس خان کا 100 وں ٹیسٹ میچ کھلینا ایک بہت بڑا کارنامہ ہے ۔ یونس خان پاکستان کی بٹینگ میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…